امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں:
لَو عَقَلَ النَّاسُ وَ تَصَوَّرُوا المَوتَ بِصُورَتِہِ لَخَرَبَتِ الدُّنیَا اگر لوگ موت کوعقل سے اس کی واقعی شکل کے ساتھ تصور کرتے تو دنیا ویران ہو جاتی